اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ نے بھی ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ واقعہ سے آگاہ ہے۔ یہ دھماکہ قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے سیمن بولیوار روڈ پر ہوا ہے۔ رائٹرز کے مطابق پولیس نے امریکی سفارتخانہ کی طرف دستی بم پھیکنے والے مشکوک فرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169